امریکہ نے ایٹمی ہتھیاربڑھانے پر غورکرنا شروع کردیا

0

واشنگٹن(ویب ڈیسک)چین اورروس سے مقابلہ ناگزیر،امریکہ نے ایٹمی ہتھیاروں مین اضافہ کرنے پر سوچ بچارشروع کردی ہے۔

ڈائریکٹرقومی سلامتی کونسل وائٹ ہائوس کی طرف سے امریکہ کی نئی پالیسیوں میں مقابلے کی طرف دھیان دیا جارہا ہے،اس حوالے سے روس کے میڈیا نے یہ تک بھی کہہ دیا ہے کہ امریکی صدربائیڈن نے ایگزیکٹو آرڈرپر دستخط بھی کردئیے ہیں جو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی شرطوں سے متعلق ہے،علاوہ ازیں اس بات پر بھی زوردیا گیا ہے کہ چین کے ایٹیمی ہتھیاروں اورترقی سے نمٹا جائے۔یہی نہیں بلکہ شمالی کوریا،روس اورچین سے ایک ساتھ نمٹنے کیلئے امریکہ کی طرف سے خبردارکردیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.