سورج کا پارہ پھر ہائی

0

لاہور(جی این اے) لاہور میں سورج کا پارہ ایک بار پھر اوپر چڑھنےلگا،درجہ حرارت چھیالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں کم درجہ حرارت ستائس جبکہ زیادہ درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جائیگا۔میٹرو لوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےدرجہ حرارت چھیالیس ڈگری تک جانے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے،ہوا کی رفتار چودہ کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب تیتیس فیصد ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب شہر میں بارش کے کوئی نوید نہیں ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.