بیجنگ(ویب ڈیسک)شانزی جو چین کا صوبہ ہے بارشوں نے تبائی مچا دی ہے،جمعے کی رات ہونے والی تیز بارش نے گیارہ افراد کی جان لے لی۔
زیادہ تبائی اس وقت دیکھنے میں آئی جب ایک پل اچانک گرگیا جسکی وجہ سے بیس گاڑیاں تو ابھی تک مل ہی نہیں رہی ہیں جبکہ تیس افرادبھی تاحال لاپتہ ہیں،جو گیارہ افراد موت کے منہ میں گئے انکی لاشیں بھی مختلف گاڑیوں سے ہی نکالی گئی ہیں۔
اسی طرح چین کا شہر بائوجی میں بھی مٹی کا تودہ گرگیا جس نے پانچ لوگوں کی زندگی لے لی اورآٹھ افراد ایسے ہیں جنکا معلوم ہی نہی ہوسکا کہ وہ کہاں ہیں زندہ بھی ہیں یا نہیں۔