آئس لینڈ(ویب ڈیسک)انگلش چینل میں ایک کشتی حادثے کا شکار،کئی درجن افراد ڈوب گئے،بارہ افرادگہرے پانی کی نذرہوگئے،پینسٹھ افراد کو ریسکیوٹیم نے بچا لیا۔
غیرملکی میڈیا نے خبرجاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈوبنے والی کشتی میں ضرورت سے زیادہ افراد سوارتھے جو انگلیش چینل کو پارکرنا چاہتے تھے کہ اچانک کشتی الٹی ہوگئی۔
ریسکیو ترجمان نے کہا کہ بچ جانے والوں کو فوراًہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے بارہ افرادمیں سے دوکی حالت انتہائی خطرناک ہے،اوریہ اس برس کا سب سے خوفناک حادثہ تھا جو کشتی کا نیچے والا حصہ کھل جانے کے باعث پیش آیا،علاوہ ازیں کسی بھی مسافرکے پاس لائف جیکٹ موجود نہیں تھی۔