گانا لیلی میں لیلی پر پاکستانی اداکارہ کا زبردست ڈانس

0

لاہور(جی این اے)لاکھوں دلوں کی دھڑکن،خوبروپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گانا لیلی میں لیلی پر ایسا ڈانس کیا کہ مداح حیران رہ گئے۔انسٹاپر ویڈیووائرل۔

ماہر خان نے اپنی ویڈیو انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی جس میں وہ ریشمی ٹاپ اورنیلے پینٹ میں بہت پراعتماد اندازسے ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اس موقع پر اپنے کیپشن میں ماہرہ نے کہا کہ ہم لوگ سخت محنت تو کرتے ہیں مگر ایسے موقع پر لطف اندوزی بھی ناگزیر ہے۔

واضع رہے کہ ماہرہ خان کی بہت جلدنیٹ فلکس سیریز منظرعام پر آرہی ہے جس کا نام ہے جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو۔اورآپکے مداح بھی شدت سے انتظارکررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.