دس سالہ بچہ دھوپ میں جھلس گیا؟

0

برطانیہ(ویب ڈیسک)غیرملکی میڈیا نے ایک خبرجاری کی ہے جسکے مطابق برطانیہ کے ساحل پر اپنے خاندان کے ہمراہ گھومنے والادس سالہ بچہ تیزدھوپ سے جھلس گیا۔

ہیکٹرنام کا بچہ ساحل پر خوب کھیل کود میں مصروف رہا مگرجب گھرآیا تو اسے ایسے محسوس ہوا جیسے اسکی جلد جل رہی ہے،دیکھا تو جگہ جگہ چھالے پڑچکے تھے،طعبیت زیادہ خراب ہونے پر اسے ہسپتال پہچایاگیا جہاں ڈاکٹر نے کہا کہ جلد پر خراب سن بلاک لگایا گیا ہے جسکی وجہ سے جلد جھلس چکی ہے،بعدازاں بچے کی جلد کاکامیاب آپریشن کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.