حیدرآباد(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار عمران ہاشمی فلم گڈا جاری 2 فلم کی شوٹنگ کے دورا ن شدید زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی دکن میں فلم کے ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئے۔ ان کے گلے پرشدید زخم آیا۔ایک دوست نے شوٹنگ کے دوران عمران ہاشمی کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔کہا جا رہا ہے کہ عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ روک کر ممبئی پہنچ رہے ہیں۔ جی 2 ادیوی شیش کی بلاک بسٹر فلم گڈ اچاری کا سیکوئل ہے ۔