رحیم کلی میں پاک آرمی کی جانب سےمفت میڈیکل کیمپ قائم

0

میلسی(جی این اے) علاقہ رحیم کلی میں پاک آرمی کے زیر انتظام مفت میڈیکل کیمپ کا قائم کیا گیا۔

میلسی کےعلاقےرحیم کلی میں پاک فوج کے زیر انتظام مفت علاج کی سہولیات کی فراہم کی گئیں،کیمپ میں 15سوسے زائد افرادنے اپنا چیک اپ کرایا،ملٹری ڈاکٹرز اورپیرا میڈکس نےجرنل او پی ڈی،میڈیکل او پی ڈی،چایلڈ او پی ڈی،آنکھوں،سرجیکل اورگائنی اوپی ڈی میں خواتین،مردوں اور بچوں کےامراض کی تشخیص اور علاج کیا،فری میڈیکل میں فرسٹ ایڈ،ای سی جی،ویکسینیشن ،او ٹی ،ڈیٹینشن روم،فری ٹیسٹ اورمفت ادویات کی سہولیات مہیا کی گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.