مذکرات کا مشورہ،عمران خان کا سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ

0

اسلام آباد(جی این اے) سپریم کورٹ کے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذکرات کے مشورہ پر عمران خان نے کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ خط ملکی معاشی مشکلات حل کرنے کیلئے لکھ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہر وہ شخص جو مسائل حل کرنے کی طاقت رکھتا ہو اس سے بات چیت کیلئے تیار ہوں،عمران خان نے مطالبہ کیا کہ 9مئی سمیت دیگر سیاسی کیسز میں فیئر ٹرائل ہونا چاہئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.