ٹک ٹاکرشاہ تاج نےقومی کرکٹرشاداب خان سے متعلق نئے دعوےکردئیے

0

کراچی(جی این اے)میرا کرش شاداب خان تھے،فون پر اکثربات ہوتی تھی،میں نے شادی کی آفربھی کی تھی،ایسا دعوی کوئی بھی انسان ایسے ہی نہیں کرسکتا،اسکی شادی پر بہت دکھی ہوئی ہوں،مشہورپاکستانی ٹک ٹاکرشاہ تاج کا نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انکشاف۔

شاہ تاج نے مزید کہا کہ وینش موڈپرشاداب خان مجھ سے محوگفتگورہتا،مگر جب اس نے بیاہ کرلیاتو میں نے بھی کہا کہ تم نے شادی کرلی لعنت ہوتم پر۔

یاد رہے کہ شاہ تاج مشہورٹک ٹاکر میں شمارکی جاتی ہیں اورشاداب خان کی بہت بڑی فین بھی تھیں مگرجب شاداب نے ثقلین مشتاق کی بیٹی سے بیاہ رچایا تو سوشل میڈیا پر شاہ تاج نے کہہ دیا کہ لعنت ہوتم پر جسکے بعد شاہ تاج کو صارفین کی بہت تنقید کا بھی سامناکرناپڑا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.