لاہور(جی این اے)خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے شوبز کے بعد سوشل میڈیا پر بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔
پاکستان کی معروف و خوبرواداکارہ ماورا حسین نے اداکاری کے بعد سوشل میڈیا کی دنیا میں بھی مقبولیت کےجھنڈے گاڑ دیئے ہیں،سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر ماورا حسین کے فالوورز کی تعداد نو ملین ہو گئی ہے۔اداکارہ نےنو ملین فالوورز مکمل ہونے پر خوشی کے اظہار کرنےکیلئے جشن کا اہتمام کیا،اس موقع پر وہ سفید رنگ کے خوبصورت جوڑے میں ملبوس نظر آئیں،جس میں وہ بہت ہی زیادہ حسین لگ رہی تھیں،انہوں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیں۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم