راولپنڈی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نظر لگنے پر یقین رکھتے ہوئے توڑ کیلئے صدیوں پرانے ٹوٹکے آزماتی ہیں۔
اننیا پانڈے نے شوبز کےبعد نیٹ فلکس کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے،جہاں وہ نیٹ فلکس کی سیریز ‘سی ٹی آر ایل’میں نظر آئیں گی جس کیلئے وہ ان دنوں پروموشن میں مصروف ہیں۔جس دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ ہر ہفتے اپنی ’نظر‘ اتارتی ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ مجھے نظر اتارنے کیلئے مرچیں جلانے کی وجہ تونہیں پتا،تاہم میری والدہ کان کے پیچھے دو کالے ٹیکے لگاتی ہیں۔
BREAKING NEWS
- ملک میں چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی
- باصلاحیت قیادت کی تیاری کیلئے تعلیمات نبویﷺ ناگزیر ہے،ڈاکٹرحمیرا طارق
- ٹرمپ کیلئے نوبل ایوارڈکی نامزدگی،حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل سامنے آگیا
- ایران اسرائیل لڑائی،پاکستانی قیادت بھی متحرک ہوگئی
- ایران اوراسرائیل کے ایک دوسرے پرتابڑتوڑحملے
- امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی کنونشن سینٹرآمدپرکیا ہوا؟
- پناہ کے زیر اہتمام ”بچوں میں بیماریوں کی روک تھام میں ماؤں کا کردار”کےعنوان سےسیمینار
- ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز ملڑی کا دورہ بلوچستان
- جماعت اسلامی کاحکومت سے یتیموں کیلئے موثر پالیسی بنانے کا مطالبہ
- پاور آرگنائزیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان راشن تقسیم