پاکستانی باکسرکی ڈبلیوبی ایف رینکنگ فائٹ میں شاندارکامیابی

0

مالٹا(ویب ڈیسک)ڈبلیوبی ایف کی رینکنگ فائٹ،پاکستان کے باکسرمحمدوسیم نے جارجیئن کے باکسرکو ناک آئوٹ کردیا ہے۔

پروفیشنل باکسنگ میں محمدوسیم کی یہ اہم کامیابی ہے،یہ رینکنگ فائٹ مالٹا میں منعقدکی گئی ہے،جس میں جارجیئن باکسر جابامیمیشیشی کو تیسرے رائونڈ میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔

یادرہے کہ پندرہ پروفیشنل بائوٹس میں پاکستان کے باکسر 2۔13کاریکارڈحاصل کرنے کا اعزازرکھتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.