امیتابھ بچن کے ساتھ تعلقات کیسے ختم ہوئے ریکھا نے بتادیا

0

ممبئ(ویب ڈیسک)ماضی کی مشہوربھارتی فلمی جوڑی امیتابھ بچن اورریکھا کے تعلقات بارے خبریں ایک بارپھرسوشل میڈیا کی ذینت بننے لگیں۔امیتابچن سے دوستی کیوں اورکیسے ختم ہوئی ریکھا نے بھارت کے میڈیا کو آخربتا ہی دیا۔

ریکھا نے اس حوالے سے کہا کہ میری اورامیتابچن کی بہت دوستی تھی،اوراس دوستی پر جیاکو بھی کوئی اعتراض نہ تھا مگر جب جیا کو پتا چلا کہ امیتابچن اورمیری دوستی ایک جذباتی رشتے کی شکل اختیارکرچکی ہے تو اسے بہت غصہ آیا۔

ایک دن جیا نے مجھے کھانے پر بلالیا،میرا استقبال بھی پرجوش اورحیران کردینے والا کیا مگر کھانے کے دوران امیتابھ کے بارے میں ہربات مجھ سے کی اورساتھ ہی مجھے دھمکیاں بھی دیں اورکہا کہ میں تو امیت کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گی،چاہے کچھ بھی ہو،مجھے الٹی میٹم بھی دے دیا،تب میں نے فیصلہ کیا کہ امیتابچن سے دورہی رہوں گی اورپھراسکرین پر ہم دونوں ایک ساتھ کسی کو نظرنہ آئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.