باپ نے بیٹی کو جہیزمیں سونے کاباتھ روم دیکرسب کوحیران کردیا

0

سعودی عرب(ویب ڈیسک)شادیوں پر بیٹی کو سونے کے زیوردینے کا تو معلوم تھا مگرسعودی عرب کے سابقہ بادشاہ عبداللہ نے توسونے کا باتھ روم بھی جہیز میں دیکر پوری دنیا کوجہاں حیران کیا وہیں غریب اسلامی ملکوں کے بھوکے پیاسے لوگوں کو یہ پیغام بھی چلاگیا کہ ہمیں تمہاری بھوک کی کوئی فکر نہیں۔

سابقہ کنگ عبداللہ نے صرف باتھ روم ہی نہیں بلکہ بیٹی کو جو عروسی جوڑادیا وہ بھی سونے کا تھا۔باتھ روم کا کمبوڈ،نلکے اورٹائلز بھی گولڈن چم چم کرتی سب کو حیران کرگئیں۔

بھارت کے میڈیا نے اس حوالے سے دعوی کیا تھا کہ اس انوکھے باتھ کی بیسن سمیت ہرچیز ہی سونے کی تھی اوریہ شادی 2014میں ہوئی تھی،دلہن کا سونے کا لباس بھی کروڑوں ڈالرزکی مالیت رکھتا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.