کس پاکستانی اداکارکو مادھوری کیساتھ کام کا موقع ملا؟

0

اسلام آباد(جی این اے)مادھوری کا بہت بڑا مداح ہوں انکےساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملا تھا مگرافسوس کہ نہ کرسکا،مشہوری اداکارعدنان شاہ ٹیپوکا فیصل قریشی کی پوڈکاسٹ پر انکشاف۔

عدنان شاہ نے اپنے خیالات کے اظہارمیں مزید کہا کہ وہ مادھوری کوبہت پسند کرتے ہیں اورانہیں فلم ڈیڈھ عشقیہ میں موقع ملا کہ کام کروں،اس کیلئے میں نے کئی آڈیشن بھی دئیے تھے مگر افسوس میرے والا کرداروجے رازکودے دیا گیا،فلم میں ایک نواب کا کردارتھا،اگریہ کردارکرلیتا تو مادھوری کے ساتھ بھی کام کا موقع مل جاتا۔باقی جو بھی کام کیا اس میں کامیاب ہونے پر اللہ کا شکراداکرتا ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.