بھارتی اداکارسیف علی خان کی شادی کا سرٹیفکیٹ وائرل،اصلی نام کوئی اور؟

0

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی فلم انڈسٹری کی مشہورجوڑی سیف علی خان اورکرینہ کپورکی شادی کا سرٹیفکیٹ وائرل،سیف علی خان کا اصلی نام ساجد خان لکھا ہوا ہے۔

سیف علی خان کسیاتھ کرینہ کی شادی بائیس سال قبل ہوئی تھی،کرینہ کی سیف سے شادی سے قبل شاہد کپورسے محبت کا سلسلہ تھا مگر پھر دونوں کے بیچ لڑائی ہوئی جو دوںوں کی علیحدگی کا باعث بنی،اسکے بعد سیف سے اس وقت شادی کی جب وہ دوبچوں کے باپ تھے اوربیوی کو طلاق دے چکے تھے۔

بھارت کے میڈیا پریہ بات بھی عیاں ہوئی ہے کہ جو سرٹیفکیٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے یہی سیف کا قانونی نام ہے۔

سوشل میڈیا کے صارفین کے بھی مختلف تبصرے سامنے آرہے ہیں ساتھ ساتھ بھارت کے میڈیا پر بھی کڑی تنقید سامنے آرہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.