راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈکے کھلاڑیوں نے گروپ فوٹوکے بعدکیا کیا؟

0

راولپنڈی(جی این اے)راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے انگلیڈ کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو بنایا گیا۔فوٹو کے بعد دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے اپنی اپنی کرسی اٹھا کرگرائنڈسے باہرلے جاکررکھی۔

فوٹو میں ہی کھللاڑیوں کے علاوہ دیگر سپورٹ سٹاف نے شرکت کی۔تمام کھلاڑی کافی زیادہ پرجوش بھی دکھائی دے رہے تھے۔

یاد رہے کہ تیسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ہوگا،اسے سے پہلے پاکستان اورانگلیینڈ دونوں ایک ایک ٹیسٹ میچ جیت کربرابرہوچکے ہیں۔پہلاٹیسٹ پاکستان نے اوردوسرا انگلینڈنے جیت لیا تھا۔جبکہ سیریزمیں فیصلہ کن میچ کل سے شروع ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.