زمباوے نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیاورلڈریکارڈ بناڈالا

0

نیروبی(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی آئی سی سی ورلڑکپ کا سب ریجنل کوالیفائرمیچ،گیمبیا کے خلاف زمباوے نے سب سے زیادہ سکوربناکرنیا ورلڈریکارڈ بنادیا۔

پہلے کھیلتے ہوئے زمباوے نے پہلے چاروکٹیں گنوادیں اسکے بعد بیس اوورزمیں تین سوچوالیس رنزکا ڈھیرلگادیا۔اس نئے ریکارڈ سے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں نیپال نے سب سے زیادہ تین سوچودہ رنزبنانے کا ریکارڈقائم کیا تھا جسے زمباوے نے توڑدیا۔

زمباوے کے کپتان سکندررضا بھی میچ میں چھائے رہے اورپہلی ٹی ٹوئنٹی سنچری بنائی، انہوں نے تینتس گیندوں پر ایک سوتینتس کا سکورکیاجس میں شاندارپندرہ چھکے اورسات چوکے بھی شامل تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.