برطانیہ کی پارلیمنٹ کا پاکستانی اداکارہ کیلئے اچیومنٹ ایوارڈ؟

0

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کی پارلیمنٹ نے مشہورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو اچیومنٹ ایوارڈسے نوازہے۔

سوشل میڈیا پر ماہرہ خان نے اپنے مداحوں کیلے ملنے والے ایوارڈ کی تصویربھی شئیرکی ہے،یہ ایوارڈ انہیں شوبزکی دنیا میں دودہائیوں سے دی جانے والی خدمات اورعالمی سٖفیرکی ذمہ داریاں بااحسن نبھانے پر دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ماہرہ خان کہتی ہیں کہ میرے لئے یہ بڑا اعزازہے کہ برطانیہ کی پارلیمنٹ نے مجھے ایوارڈدیا ہے،ہائوس آف پارلیمنٹ میں دوران گفتگوماہرہ کا کہنا تھا کہ خواتین کو خودمختارہونا چاہیے،تعلیم بھی لڑکیوں کیلئے ضروری ہے،ہرشعبے میں انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.