شاہ رخ خان نے اپنے چاہنے والوں کوکیاخوشخبری سنائی؟

0

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنے چاہنے والوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے کی خوشخبری سنادی ہے۔

ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے اعلان کیا کہ اچھی صحت کیلئے سگریٹ چھوڑے ہیں،اس سے مالی طورپربھی فائدہ ہوتاہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ایسے برانڈز کے ساتھ بھی کوئی معاہدہ نہیں کرتے جو سگریٹ نوشی بھی کرتے ہوں۔

شاہ رخ خان کے اعلان کے بعد معتدد مشہوربرانڈزکی قطاریں لگ چکی ہیں،پہلے ہی شاہ رخ خان کی برانڈویلیوتقریبا ایک سوبیس اعشاریہ سات ملین ڈالر ہے،ماضی میں انکی دوست اداکارہ جوہی چاولا بھی انکو سگریٹ چھوڑنے کا مشورہ دے چکی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.