اسلام آباد(جی این اے)پوری دنیا میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامرشاہ رخ خان سے ملنے کیلے بے چین ہوگئیں۔
ہانیہ عامر کی سوشل میڈیا پرایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں ک شاہ رخ اگرآپ مجھے دیکھ رہےہیں تو میں آپ سے ملناچاہتی ہوں۔
ایک انٹرویومیں ہانیہ کہہ رہی ہیں کہ افسوس کہ میں شاہ رخ سے نہیں مل سکی حالانکہ میرے خیال سے تو ہمیں دوست ہونا چاہیے تھا،آج کل ہانیہ عامر شاہ رخ خان کے سیگنیچراندازمیں ویڈیوبناتے ہوئے یہ ثابت کررہی ہیں کہ وہ شاہ رخ خان کی کتنی بڑی مداح ہیں۔