لاہور(جی این اے)نامورپاکستانی اداکارہ حبابخاری نے نمازاداکرنے کے بعد اپنے موبائل فون پر پھونکیں مارنے کی وجہ انسٹاگرام پر بتاہی دی۔
حبابخاری نے سوشل میڈیا پر ہنستے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ نماز کے بعد اپنے موبائل پر اس لئے پھونکیں مارتی ہیں تاکہ انکا موبائل چوری ہونے سے بچ جائے،حبا کہتی ہیں کہ سب کے موبائل چوری ہوجاتے ہیں مگرمیرا نہیں ہوتا کیونکہ میں نمازکے بعدموبائل پر پھونک ماردیتی ہوں۔
حبابخاری کے مزے دارتبصرے کے بعد آپ کے مداح جہاں حیران ہوئے وہہیں وہ بھی سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں،اکثر مداحوں کو حبا کا یہ اندازبھی بہت پسند آرہا ہے۔