ارشد ندیم کو بھارتی کھلاڑی کی ماں کا بیٹا کہنے پر نریندرمودی کا ردعمل

0

ممبئی(ویب ڈیسک)پیرس اولمپک میں چالیس سال بعد سونے کا تمغہ پاکستان لانے والے ندیم ارشد کو بھارت کے سلورمیڈل جیتنے والے کھلاڑی نیرج کی ماں کی طرف سے ندیم کو بیٹا بولنے پر بھارتی وزیراعظم مودی بھی بول پڑے۔

بھارت کے وزیراعظم مودی نے کہا کہ میں بہت متاثر ہوا ہوں کہ نیرج چوپڑا کی ماں نے پاکستان کے سونے کا تمغہ جیتنے والےارشد ندیم کو بیٹا کہہ دیا یہ متاثرکن جذبہ ہے،نیرج نے بھی پہلے یہ کہا تھا کہ میری والدہ ندیم کو دل سے بیٹا مانتی ہیں،میری ماں ایک گائوں کی رہنے والی سادہ مزاج ہیں وہ پاک بھارت تعلقات جو سوشل میڈیا پردکھائے جاتے ہیں ان سے بالکل متاثرنہیں ہوتی ہیں،کیونکہ وہ صرف ماں کا جذبہ رکھتی ہیں،اس سے قبل ندیم کی ماں بھی نیرج کو اپنا بیٹا کہہ چکی ہیں،جس سے دونوں ملکوں کے مابین دونوں ممالک کے مابین محبت اوربھائی چارے کا پیغام پہنچا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.