کراچی(جی این اے)قومی کرکٹ ٹیم کے تیزبلے بازشاہین شاہ آفریدی باپ اورشائدآفریدی (لالا)نانا بن گئے،انشاآفریدی نے بیٹے کو جنم دیا۔تمام کھلاڑیوں کی مبارک باد۔
شاہین آفریدی کی تین فروری کو گزشتہ سال بوم بوم یعنی شاہد آفریدی کی بیٹی انشاکے ساتھ شادی ہوئی تھی،اوراب اللہ نے دونوں کو چاندسا بیٹا عطاکیا ہے۔
شاہین ان دنوں راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے ساتھ ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں،تاہم میچ کے ختم ہونے کے بعد کل کراچی کیلئے رخت سفرباندھیں گے۔تاہم دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ہی ٹیم میں واپس آجائیں گے۔