لاہور(جی این اے)شوہر کے ساتھ کام کرتی ہوئی میں ہی اچھی لگتی ہوں اوکوئی دوسری لڑکی شوہرکے ساتھ کام کرتی اچھی نہیں نہیں لگتی،پاکستانی خوبصورت اداکارہ حبابخاری کا ایک نجی ٹی وی شومیں اظہارخیال۔
شوکے دوران حبابخاری سے مختلف سامعین بھی سوالات کرتے رہے اس دوران حبانے ایک سوال کے جواب پر ہنستے ہوئے کہا کہ اداکاری کرنا بھی ایک فن ہے اورآپ کو تمام اداکاروں کے ساتھ ہی کام بھی کرنا پڑتا ہے مگرجہاں تک اس سوال کا تعلق ہے کہ میں کس مرداداکارکے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں تو میں اپنے جیون ساتھی کے ساتھ سب سے زیادہ کام کرکے خوش ہوتی ہوں،اوراسکے ساتھ ہی اچھی بھی لگتی ہوں۔حبانے مزید کہا کہ کوئی بھی دوسری خاتون اپنے شوہر کے ساتھ مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی۔