امیتابھ چن کس کیڑے سے خوف محسوس کرتے ہیں؟

0

ممبئی(ویب ڈیسک)میں کسی بھی اورچیز سے اتنا نہیں ڈرتا مگر لال بیگ سے ضرورڈرتا ہوں کیونکہ وہ مرتا نہیں ہے،امیتابھچین کا مشہورکوئزشوکون بنے گا کروڑپی میں نیا انکشاف۔

امیتابھ نے دلچسپ حقائق بتاتے ہوئے کہا کہ لال بیگوں کو مارنے کے کئی تجربات کئے ایک بارتو کیڑے ماردوائی ایک بوتل میں ڈال کراس میں مشکل سے پکڑا گیا لال بیگ بھی ڈال دیا اورایک ہفتے بعد جب بوتل کھول تو لال بیگ زندہ سلامت بوتل سے نکل کربھاگ گیا،امیتابھ کی باتوں سے ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

شوکے دوران میزبان اورمہمانوں کے بیچ اس بات پر بھی بحث ہوتی رہی کہ مکڑی اورلال بیگ کی اتنی زیادہ ٹانگیں ہوتی ہیں کہ انہیں گنا ہی نہیں جاسکتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.