انتقام۔۔نوجوان لڑکی نے اپنے محبوب کو قتل کرکے لاش کے بھی ٹکڑے کردئیے
نئی دہلی(ویب ڈیسک)میری غیر اخلاقی ویڈیوزلیک کرنے کا اب مزا چھکو،بھارت میں جواں سالہ لڑکی نے اپنے محبوب کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کے بھی ٹکڑے کردئیے ہیں۔
بھارت کے میڈیا پر آنے والی خبر کے مطابق لالیتھا نام کی لڑکی کی جے پرکاش نامی نوجوان…