فلمسٹار ریکھا کی سالگرہ،کتنے برس کی ہو گئیں؟
ممبئی(شوبز ڈیسک)ماضی کی اپر اسٹار اداکارہ ریکھا نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں۔
بھارتی اداکارہ ریکھا دس اکتوبر 1954 کوتامل ناڈو کے شہر چنائے میں پیدا ہوئیں۔ ان کا پورا نام بھانو ریکھا گنیسان ہے۔انھوں نے فلمی سفر کا ٓغاز 1966 میں چائلڈ…