Browsing Category

قومی

کسی کو جلاکر ماردینے کی بہت بڑی سزا ہے

اسلام آباد(جی این اے)عدالتیں کیسوں کو صیح طریقے سے نہیں نمٹا رہی ہیں اسی لئے لوگ اکثراپنے فیصلے خود کرلیتے ہیں،مگر واقعہ سوات کی مذمت کرتے ہیں،اخلاقی طورپر کسی گروہ فردکو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی کو سزادے۔چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ…

بجلی کی بارباربندش کے خلاف جماعت اسلامی نے بھرپوراحتجاج کااعلان کردیا

لاہور(جی این اے)پورے ملک میں اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی نے بھرپوراحتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری جماعت عوام پر بھاری بلوں کے…

وطن کی خاطرجان دینے والےہارون ولیم کی آخری رسومات،وزیراعظم اورچیف آف آرمی اسٹاف بھی شریک

راولپنڈی(جی این اے)ملک کی خاطرجان قربان کردینے والے سپاہی ہارون ولیم کی سینٹ پال چرچ راولپنڈی کی آخری رسومات اداکی گئی ہیں،وزیراعظم شہبازشریف اورچیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ سپاہی ہارون جسکی…

فلاحی ہسپتالوں پر اب سیلزٹیکس لگے گا

اسلام آباد(جی این اے)فلاحی ہسپتالوں کا آڈٹ بھی ہونا چاہیے،کیونکہ مہنگے ترین ڈاکٹرز ہیں اورانکی لیبارٹریوں میں بھی بھاری فیسیں وصول کی جاتی ہیں،خزانہ کی قائمہ کمیٹی نے فلاحی ہسپتالوں کو سیلزٹیکس کے دائرے میں لانے کی حمایت کی ہے۔ اس حوالے…

وزیراعظم شہبازشریف کی نریندرمودی کو تیسری باربطوروزیراعظم حلف اٹھانے پرمبارک باد

اسلام آباد(جی این اے)وزیراعظم شہبازشریف کی نریندرمودی کو تیسری باربطوروزیراعظم حلف لینے پر مبارک باد۔ سوشل میڈیا اکائونٹ پرشہبازشریف نے اپنے پیغام میں نریندرمودی کو مبارک باد پیش کی ہے۔یاد رہے کہ نریندرمودی نے نوجون کو حلف اٹھایا تھا جس…

آئندہ بجٹ میں کھانے پینے کی کونسی چیزیں مزیدمہنگی ہونے کا امکان؟

لاہور(جی این اے)سفید پوش طبقے کیلئے ایک بری خبرمنظرعام پر آگئی ہے،آنے والے بجٹ میں روزمرہ استعمال کی بہت سی چیزیں مہنگی کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ ایک فیصد سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد چینی،گھی،صابن،شیمپو،پتی،مصالحے،بچوں کے کھانے پینے کی…

لاہورہائی کورٹ میں ہتک عزت قانون کو چیلنج کردیا گیا

لاہور(جی این اے)ہتک عزت قانون نامنظور،پنجاب اسمبلی میں منظورہونے والے قانون کو ہائی کورٹ لاہورمیں چیلنج کردیا گیا ہے،درخواست میں وزیراعلی اعلی سمیت پنجاب کے گورنرپرنسپل سیکرٹری اورحکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا۔ درخواست صحافی…

حکومت نے عمران خان کو جیل میں ملنے والی سہولیات سپریم کورٹ کو بتادی

اسلام آباد(جی این اے) وفاقی حکومت نے عمران خان، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی، کے وکلا اور خاندان کو ان تک رسائی نہ دینے کے الزامات کی تردیدکردی ہے ہے۔ انہوں نے ان کے سیل اور سہولیات کی تصاویر جاری کی ہیں تاکہ یہ دعویٰ غلط ثابت…

اوورسیز پاکستانیوں کی پاسپورٹ سے متعلق شکایت دورکردی گئی

اسلام آباد(جی این اے)پردیسیوں کی بھی سن لی گئی،اب اوورسیز ہم وطنوں کو ارجنٹ پاسپورٹ سات روزاورنارمل پاسپورٹ تیس دن میں وصول ہوجائے گا،اب پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادراآفس لندن میں…

اسلام آباد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کردئیے گئے

اسلام آباد(جی این اے)پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے بعد اسلام آباد کی سڑکوں پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی کم کرنے کی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔اس حوالے سے منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ دس کلومیٹر تک سفرکرنے والوں سے دس روپے کم کرایہ وصول…