بزرگوں سے متعلق ہیلپ ایج انٹرنیشنل کے زیراہتمام میڈیاورکشاپ میں حیران کن انکشافات
اسلام آباد(جی این اے)منفی رویے بزرگوں کو تنہائی کا شکارہی نہیں کرتے بلکہ مختلف امراض میں بھی مبتلا کردیتے ہیں،ہمیں اپنی سوچ کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ہیلپ ایج انٹرنیشنل کے زیراہتمام ایک روزہ میڈیاورکشاپ میں ٹرینرزکا اظہارخیال۔…