آج سوناکا بھائوکیا ہوگیا؟

کراچی(جی این اے)سفید پوش طبقے کیلئے سونا قوت خرید سے باہر ہوگیا،پانچ سوروپے کے اضافے کے بعد فی تو لہ دولاکھ بیاسی ہزارتین سوروپے کا ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے آل پاکستان جیولرز ایسویسی ایشن کی طرف سے جاری خبرکے مطابق دس گرام سونے نرخ…

اسٹیٹ بنک کی جعلی برانچ کھل گئی،،اتنا بڑا فراڈ؟

چھتیس گڑھ(ویب ڈیسک)فراڈکی بھی حد ہی ہوگئی،بھارت میں جعلی اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ کھول کرشہریوں کو کئی لاکھ سے محروم کردیا گیا۔ انڈین میڈیاپر آنے والی خبرکے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ایک فراڈی ٹولے نے جعلی اسٹیٹ بنک کی براچ کھول…

ماضی کے مشہوراداکارسلیم ناصرکو ہم سے بچھڑے 35برس ہوگئے

کراچی(جی این اے)کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کوچھونے والے فلم اورٹی وی اداکارسلیم ناصرکوہم سے جدا ہوئے پینتس برس کا عرصہ بیت گیا۔ پندرہ نومبر1944کو پیدا ہونے والے سلیم ناصرنے اپنی بے مثال اداکاری کی بدولت کم وقت میں خود کو شہرت کی بلندیوں…

کس پاکستانی اداکارکو مادھوری کیساتھ کام کا موقع ملا؟

اسلام آباد(جی این اے)مادھوری کا بہت بڑا مداح ہوں انکےساتھ کام کرنے کا موقع بھی ملا تھا مگرافسوس کہ نہ کرسکا،مشہوری اداکارعدنان شاہ ٹیپوکا فیصل قریشی کی پوڈکاسٹ پر انکشاف۔ عدنان شاہ نے اپنے خیالات کے اظہارمیں مزید کہا کہ وہ مادھوری کوبہت…

کراچی ایک فلیٹ سے چارخواتین کی گلے کٹی لاشیں برآمد

کراچی(جی این اے)علاقہ لیاری میں ایک فلیٹ سے چارخواتین کی گلاکٹی لاشیں برآمد،جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ قتل ہونے والوں میں تیرہ سال کی علینا،انیس سال کی عائشہ،اکیاون سال کی شہناز اوراٹھارہ برس کی مدحیہ شامل ہیں،لاشوں کوپولیس…

کوئلے کی کان میں دہشت گردحملے کے بعد ہزاروں مزدوروں نے کیا کیا؟

دکی(جی این اے)دشتگردوں کے کوئلے کی کان پر حملے کے بعد چالیس ہزارمزدوروں نے کام چھوڑکراپنے اپنے گھرکی راہ لے لی،پورے ضلع سے کوئلہ کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے لیبرایسوسی ایشن کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ اس ضلع میں بارہ سوسے زیادہ…

باپ کی قل خوانی کے موقع پربھائی نے بھائی کو قتل کردیا

بورے والا(جی این اے)اٹھانوے ای بی بورے والا کے ایک گائوں میں باپ کی قل خوانی کے خرچے پر جھگڑا،سگے بھائی نے بھائی کو موت کی نیند سلا دیا۔ باپ کی دعائے قل تھی،ایک بھائی نے دوسرے سے کہا کہ خرچا تم کرو،اسی دوران دونوں کے مابین توتکراربڑھتی چلی…

طالبہ زیادتی معاملہ،جے آئی ٹی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(جی این اے)کالج طالبہ کے ساتھ زیادتی کا معاملہ،سوشل میڈیا کے ذریعے غلط اورجھوٹی معلومات پھیلادینے والوں کے خلاف بننے والی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس کا انعقاد،سب کا ریکارڈ جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پنجاب محکمہ داخلہ کی…

اب وزیروں والی اکڑدکھائوں گی،کوئی بھائی وائی نہیں،عظمی بخاری

لاہور(جی این اے)کوئی بھائی بیٹا نہیں،کوئی لاڈنہیں ہوگا،اب منسٹروالی میں اکٹر دکھائوں گی،پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری کی صحافیوں سے غصیلی گفتگو مجھے میری اوقات دکھانے والے پہلے اپنی اوقات تو دیکھ لیں،اب بیٹے اوربھائی والی کوئی بات نہیں…

پاکستان کی انگلینڈکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندارفتح

ملتان(جی این اے)پہلے ٹسیٹ کی ہارکا بدلہ لے لیا گیا،پاکستان نے انگلینڈکو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک سوباون رنزسے ہرادیا۔ میچ کے چوتھے روزانگلش ٹیم نے دووکٹوں کے نقصان پر کھیل کی شروعات کی تو ابھی ایک رنز کا ہی اضافہ ہوا تھا کہ ساجد خان نے اولی…