مشہوربھارتی اداکارانیل کپورنے کس پاکستانی اداکارا کو فون کیا؟

کراچی(جی این اے)مزاحیہ اداکاری میں شہرت رکھنے والی حنا دلپذیرکے مداح پاکستان میں ہی نہیں بلکہ مشہوربھارتی اداکاربھی ہیں،ناموربھارتی اداکارانیل کپورکو موموکا کرداراورقدوسی صاحب کی بیوہ اتنا پسند آیا کہ حنا دلپذیرکو فون کرنے پر مجبورہوگئے۔…

حکومت نے پندرہ اکتوبرکو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے پوری طاقت استعمال کرنے کااعلان کردیا

سیالکوٹ(جی این اے)وفاق میں صوبائی طاقت کا استعمال بھرپورطریقے سے کیا گیا،پندرہ اکتوبرکو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے وفاقی حکومت نے پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وزیردفاع خواجہ آصف کی صحافیوں سے دبنگ گفتگو۔ خواجہ آصف نے…

پاکستان میں روزانہ گیارہ سوافرادکس بیماری سے مررہے؟

مری(جی این اے) پاکستان میں غیر متعدی امراض (NCDs) میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں 41 فیصد سے زائد بالغ افراد یا تو موٹے یا زیادہ وزن کا شکار ہیں۔ مزید برآں، اس وقت 33 ملین سے زیادہ لوگ…

وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے صحت سے متعلق بڑے فیصلے

لاہور(جی این اے)پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازمتحرک ہوگئیں،چیف منسٹرانسولین پروگرام کے آغازکا فیصلہ کرلیا گیا،ذیابیطس کے ٹائپ ون مریض بچوں کو انسولین گھرمیں ہی فراہم کردی جائے گی۔ وزیراعلی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا…

اسلام آباد میں 12اکتوبر سے 16اکتوبرتک شادی کی تقریب نہ رکھیں

اسلام آباد(جی این اے)شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس،بارہ سے سولہ اکتوبرتک کوئی شادی کی تقریب نہ رکھیں،کیونکہ شادی ہالز،ریسٹورنٹ،سنوکرکلب اورکیفے بندکرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔تاجروں کو نوٹسزبھی جاری کردئیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا…

وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد پولیس کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(جی این اے)موجاں ہی موجاں،وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے اسلام آباد پولیس کی تنخوائیں بڑھا دی گئی ہیں۔ میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہوجانے والے عبدالحمید کے خاندان والوں سے بھی وزیراعظم نے…

باپ نے بیٹی کو جہیزمیں سونے کاباتھ روم دیکرسب کوحیران کردیا

سعودی عرب(ویب ڈیسک)شادیوں پر بیٹی کو سونے کے زیوردینے کا تو معلوم تھا مگرسعودی عرب کے سابقہ بادشاہ عبداللہ نے توسونے کا باتھ روم بھی جہیز میں دیکر پوری دنیا کوجہاں حیران کیا وہیں غریب اسلامی ملکوں کے بھوکے پیاسے لوگوں کو یہ پیغام بھی چلاگیا…

ٹیسٹ میچ کیلئے بیس وکٹیں لینا ضروری ہیںاورہم دس بھی نہیں لے سکتے،شان مسعود

ملتان(جی این اے)ہم بیس کیا دس وکٹیں بھی حاصل کرنے میں ناکام ہیں،شکست ہمیشہ مایوس کرتی ہے،انگلینڈنے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اورکامیاب ہوئی،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعودکا پریس کانفرنس میں اظہارخیال۔ ملتان میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں…

مشہورٹی وی اداکارعابدکشمیری دنیا سے کوچ کرگئے

لاہور(جی این اے)پاکستان کے مشہورٹی وی فنکارعابدکشمیری طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں،پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازکا بھی اظہارافسوس۔ عابد کشمیری نے معتددٹی وی اوراسٹیج کے ڈراموں میں کام کیاعلاوہ ازیں کئی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے…

سنجے دت تیسری باردلہابن گئے،مگردلہن کون؟

ممبئی(ویب ڈیسک)ماضی کے مشہوربھارتی فلمی ہیروسنجے دت تیسری باردلہا بن گئے،شادی جو بیوی موجود ہے اسی سے کی ہے۔شادی کے پھیرے لینے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔ بھارت کے نامورمیڈیاادارے ٹائمزآف انڈیا نے رپورٹ شائع کی جس میں سنجے دت کی تیسری…