جنوبی افریقا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،کس کھلاڑی کوڈراپ کرنے کا فیصلہ
کراچی(جی این اے)جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کرکٹ ذرائع کے مطابق عامر جمال کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں شمولیت…