کارسازحادثے کی ملزمہ کو ورثانے معاف کردیا؟

کراچی(جی این اے)ہمارے مابین معاملات طے ہوگئے ہیں،اللہ کے نام پر ملزمہ کو معاف کردیا ہے،حادثہ جان بوجھ کرنہیں کیا گیا،کارسازحادثے کی ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا۔ ورثا عمران عارف اورآمنہ عارف نے حلف نامے تیارکروائے ہیں جو آج ملزمہ کی ضمانت…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(جی این اے) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے،جس میں کہا گیا کہ بہت سی ترامیم کے معمار مسٹر نیازی (بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان) خود تھے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے…

ایمبولینس میں خاتون کیساتھ ڈرائیورکی زیادتی کا ہولناک واقعہ

اترپردیش(ویب ڈیسک)دوسروں پرکیچڑاچھالنے والے بھارت میں آئے روزجنسی زیادتی کے ایسے ایسے ہولناک کیس منظرعام پر آنے لگے کہ انسانیت بھی شرماجائے۔ لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ درندگی کے واقعہ کا معاملہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا کہ ایمبولینس کے ڈرائیورنے…

ڈاکٹرنے مریض کی تلی کا آپریشن کرتے ہوئے غلطی سے جگرہی نکال دیا

الاباما(ویب ڈیسک)امریکہ میں جاکر اپنا علاج کروانے کے خواہش مند یہ خبربھی پڑلیں،امریکی سرجن ڈاکٹرنے سترسالہ مریض کی تلی کے بجائے جگرنکال دیا،مریض زندگی کی بازی ہارگیا۔ سترسالہ ولیم برائن اپنی بیوی کیساتھ چھٹیاں گزارنے فلوریڈا آیا ہوا تھا…

قومی کرکٹ ٹیم کے ایک اورسابقہ کھلاڑی کی بیٹی کا نکاح؟

اسلام آباد(جی این اے)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی ہوگئی،نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دخترمشتاق احمد حبیبہ کی شادی کی تقریب بہت سادگی اورپروقاراندازسے منعقد کی گئی جس میں خاندان کے قریبی لوگوں نے ہی…

کئی برسوں سے طالبات کیساتھ زیادتی کرنے والادرندہ گرفتار

گوجرانوالہ(جی این اے)طالبات کواپنی حواس کانشانہ بنانے والا اورانکی ویڈیوز بنانے والا ایک سرکاری سکول کی ٹیچرکا شوہرگرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان نے اپنا بیان دیتے ہوئے یہ کہا ہے کہ ملزم کئی برسوں سے سکول کی بچیوں سے زیادتی کررہا تھا…

باپ نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو شیرسے کیسے بچایا؟

کیلی فورنیا(ویب ڈیسک)پارک میں پکنک پر آئے پانچ سالہ بچے پر پہاڑی شیر نے اچانک حملہ کردیا،دلیر باپ نے یہ منظردیکھتےہی شیر پر حملہ کردیا اوراسے بھاگنے پر مجبورکردیا،بچے کوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ خطرے سے باہرہے۔ امریکہ…

گانا لیلی میں لیلی پر پاکستانی اداکارہ کا زبردست ڈانس

لاہور(جی این اے)لاکھوں دلوں کی دھڑکن،خوبروپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی گانا لیلی میں لیلی پر ایسا ڈانس کیا کہ مداح حیران رہ گئے۔انسٹاپر ویڈیووائرل۔ ماہر خان نے اپنی ویڈیو انسٹا گرام پر اپ لوڈ کی جس میں وہ ریشمی ٹاپ اورنیلے پینٹ میں…

کشتی الٹنے کا خوفناک حادثہ

آئس لینڈ(ویب ڈیسک)انگلش چینل میں ایک کشتی حادثے کا شکار،کئی درجن افراد ڈوب گئے،بارہ افرادگہرے پانی کی نذرہوگئے،پینسٹھ افراد کو ریسکیوٹیم نے بچا لیا۔ غیرملکی میڈیا نے خبرجاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈوبنے والی کشتی میں ضرورت سے زیادہ افراد…

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا نیا انکشاف

راولپنڈی(جی این اے)پارلیمنٹ میں مجھے فائیواسٹارسہولیات دینے کی باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں،جو سزائے موت کے قیدی کو سہولیات دی جاتی ہیں وہی مجھے دی گئی ہیں،آصف زرداری،شہبازشریف اورنوازشریف کو تو جیل میں ائیرکنڈیشنزرومز دئیے گئے تھے جنکے ساتھ…