ہیمامالنی اپنی مداح خاتون پر برس پڑیں؟

نئی دہلی(ویب ڈیسک)دوررہو،مجھے ہاتھ مت لگائو،ماضی کی مشہوربھارتی فلمی اداکارہ ہیمامالنی کو ایک تقریب کے دوران اس وقت شدیدغصہ آگیا جب ایک مداح خاتون نے ہیمامالنی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کرتصویر بنوانا چاہی۔ جوں ہی تقریب ختم ہوئی تو ہیمامالنی…

مشہوراداکارجنیدخان کا اداکارہ صنم جاوید کو تھپڑمارنے کاانکشاف

لاہور(جی این اے)ڈرامہ متائے جان کی شوٹنگ کے دوران مشہوراداکارجنید خان نے صنم سعید کو حقیقی تھپڑمارنے کا انکشاف کردیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جنید نے بتایا کہ یہ میری زندگی کا عجیب واقعہ تھا کہ میں تھپڑ نہیں مارنا چاہتا تھا مگر ڈرامے کی…

سپریم کورٹ نے مونال ہوٹل سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

 اسلام آباد(جی این اے)مونال ہوٹل کو گرادیا جائے،وائلڈلائف بورڈ گیارہ ستمبر سے مونال کا کنڑول سنبھال لے،زندہ رہنا ہر پرندچرند کا حق ہے،باقی ریسٹورنٹ کی عمارت بھی گرادی جائے،پاکستان سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ سنا دیا۔ مونال ہوٹل کیس کا پچیس…

سڑکیں بند،موٹروے بند،راولپنڈی اسلام آبادمیں کیا ہونے لگا؟

اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی ترنول جلسے کا این اوسی منسوخ کردیا گیا،ہرحال جلسہ کریں گے،تحریک انصاف کا بھی اعلان،جڑواں شہروں میں موٹروے بھی بند،آج تعلیمی اداروں میں بھی چھٹی دے دی گئی،بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم موجود ہے جلسے کی اجازت نہیں دے…

پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے کا خطرہ؟

اسلام آباد(جی این اے)منکی پاکس کے پھیلائوکا خطرہ،ویکسین نہ ہی ادویات دستیاب ہیں،پاکستان نے منکی پاکس ویکسین کی فراہمی کیلئے عالمی اداروں سے درخواست کردی ہے۔ واضع رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے جب سے منکی پاکس کے کیس سامنے آنا شروع ہوئے ہیں…

مشہورفٹبالررونالڈوکے ایک نئے ریکارڈنے پوری دنیا کوحیران کردیا؟

پرتگال(ویب ڈیسک)پوری دنیا میں مشہورفٹبال کھلاڑی کرسٹیانوے رونالڈونے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے،دس لاکھ سبسکرائبرصرف ڈیڈھ گھنٹے میں حاصل کرکے نیاریکارڈقائم کرلیا۔ تین گھنٹوں میں تین ملین سے بھی زیادہ سبسکرائبربنا چکے ہیں،دنیا اس نئی تاریخی…

کلکتہ میں لیڈی ڈاکٹرکو زیادتی کے بعدقتل کرنے والے ملزم کی ساس کے حیران کن انکشافات

کلکتہ(ویب ڈیسک)سنجے رائے اچھا انسان نہیں ہے،میری بیٹی کو بھی بہت زیادہ مارتا تھا،اسکوپھانسی دیں یا جو مرضی کریں ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہے،ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کوبھڑیے کی طرح زیادتی کے بعدقتل کرنے والا پولیس کے رضاکارسنجے رائے کی ساس کا تہلکہ خیز…

پاکستان میں کروڑوں لڑکوں کی شادی کیوں نہیں ہوپاتی،رازکھل گیا؟

لاہور(جی این اے)پاکستان میں کروڑوں لڑکوں کی شادی کیوں نہیں ہوپاتی یا وہ کنوارے کیوں رہ جاتے ہیں یہ رازمشہوراداکارہ قدسیہ علی نے بتادیا ہے۔ قدسیہ علی نے ایک انٹرویو کے دوران یہ کہا کہ لڑکیوں کی زیادہ ڈیمانڈکی وجہ سے کروڑوں لڑکے کنوارے رہ…

ایران میں زائرین کی بس حادثے کا شکار،35پاکستانی جاں بحق،معتددزخمی

ایران(ویب ڈیسک)پاکستان کے زائرین کی بس ایران کے شہر یزدمیں حادثے کا شکارہوگئی،پینتیس افرادجان کی بازی ہارگئے جبکہ پندرہ زخمی،معتدد کی حالت انتہائی تشویش ناک۔ ایران کے میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والی خبرکے مطابق رات نوبج کرچون منٹ پر بس کو…

پوسٹ کارڈکا اتنا طویل سفر؟

ویلز(ویب ڈیسک)کوئی شک نہیں کہ دنیا دلچسپ وعجیب واقعات سے بھری پڑی ہے،ایسا ہی ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے،جسکے مطابق ایک پوسٹ کارڈاپنے اصل پتے پر تو پہنچ گیا مگر اسکو پہنچنے میں ایک سواکیس برس کا عرصہ لگ گیا۔ جی ہاں سوشل میڈیا پر سوانزی…