بجلی کے بلوں میں ہوشرباہ اضافے کا ذمہ دارکون،،معلوم ہوگیا

لاہور(جی این اے)بجلی کے بلوں میں کیوں اضافہ کیا گیا اوراسکا کون ذمہ دارہے یہ معلوم ہوگیا ہے،ایف آئی اے نے مکمل تحقیقات کے بعد رپورٹ مرتب کرلی ہے جو وزیراعظم کو بھی بھیج دی گئی ہے۔ بلوں میں دوسوسے اوپرتک یونٹ ڈالنے کا عمل پروریٹا نظام کے…

بے رحم زمیندارنے کھیت میں گھسنے پرگدھی کی دونوں ٹانگیں توڑدی

جھنگ(جی این اے)جہالت اورعدم برداشت کی ایک اورمثال سامنے آگئی،بے رحم زمیندارنے اپنی فصل میں گھسنے والی گدھی پر اتناتشددکیا کہ اسکی دونوں ٹانگیں ہی توڑڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بیان جاری کیا ہے کہ زمیندارنے جب گدھی پر تشددشروع کیا تو…

جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں

لاہور(جی این اے)پاکستانی خواتین نے ہرشعبے میں ثابت کردیا کہ وہ کسی طورمردوں سے صلاحیت میں کم نہیں،جسٹس عالیہ نیلم لاہورہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئیں۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جو چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں منعقد ہوا اس…

سوات میں زلزلے کے جھٹکوں نے خوف پھیلادیا

سوات(جی این اے)زلزلے کے جھٹکے نے سوات میں خوف وہراس پھیلادیا،تین اعشاریہ تین شدت کے زلزلے کی گہرائی صرف اکتیس کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز چوالیس کلومیٹر چترال سے شمال میں تھا،خوف کی وجہ سے لوگ اپنےگھروں سے نکل کرکھلی جگہ پر آگئے،اوراللہ کا…

ناموراداکارہ عروہ حسین نے مریم نوازکی تعریفوں کے پل ہی باندھ دئیے

لاہور(جی این اے)خواتین کو محفوظ بنانے کیساتھ پنجاب کی ترقی دیکھ کربہت خوشی ہورہی ہے،مریم نوازنے بطوروزیراعلی سودنوں میں جو اقدامات کئے وہ تعریف کے ہی لائق ہیں،نامور اداکارہ عروہ حسین کے وزیراعلی مریم نوازکیلئے بھرپورتعریفی کلمات۔ عروہ حسین…

بھارتی اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے درودشریف پڑھ کرسب کوحیران اورمودی کوسیخ پاکردیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بی جے پی صرف نفرتیں،تشدداورخوف پھیلانے کیلئے ہے،دنیا میں جتنی بھی عظیم شخصیات گزری ہیں انہوں نے ہمیشہ خوف کے خاتمے کی بات کی،اوردوسروں کو بھی یہ نصیت کی کہ کسی سے نہ ڈرو،بھارتی اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے لوک سبھا کے اجلاس…

وزیر اعظم سے بل گیٹس کی ملاقات،پولیو کے خاتمے کیلئے عزم کا اظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ اولین ترجیح ہے،پولیو ورکرز کے تحفظ کیلئے وسائل بروئے کار لائے جائینگے۔ وزیر اعظم سے بل گیٹس نے ملاقات کی،۔وزیر اعظم نے معاشی استحکام کے حصول کیلئے ڈیجیٹل مالیاتی…

ملک کو آپریشن عزم استحکام کی نہیں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور(جی این اے) جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کر کے کیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن عزم…

ایک سوپانچ سال کی عمرمیں بزرگ خاتون نے ماسٹر کرکے سب کو حیران کردیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)سچ کہتے ہیں کہ تعلیم کے حصول کیلئے کوئی عمر نہیں ہوتی،تعلیم ادھوری چھوڑنے والی خاتون نے ایک سوپانچ سال کی عمر میں ماسٹرکی ڈگری حاصل کرکے ساری دنیا کو حیران بھی کیا اوررول ماڈل بھی بن گئی ہیں۔ ورجینیا نے 1940میں اسٹینفورڈ…

ناموراداکارہ حبابخاری نمازاداکرنے کے بعدموبائل کو پھونکیں مارتی ہیں؟

لاہور(جی این اے)نامورپاکستانی اداکارہ حبابخاری نے نمازاداکرنے کے بعد اپنے موبائل فون پر پھونکیں مارنے کی وجہ انسٹاگرام پر بتاہی دی۔ حبابخاری نے سوشل میڈیا پر ہنستے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ نماز کے بعد اپنے موبائل پر اس لئے پھونکیں مارتی ہیں…