پاکستان میں کرکٹ عدم استحکام کاشکارہے،آسٹریلین کرکٹر

میلبرن(ویب ڈیسک)پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ میں کوئی کمی نہیں مگر عدم استحکام بہت زیادہ ہے ایسے حالات میں آپ اچھے کھیل کا مظاہرہ نہیں کرسکتے،آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ کا کھرا بیان سامنے آگیا۔ عثمان خواجہ نے ایک تقریب کے دوران اپنے خیالات کے…

کسی کو جلاکر ماردینے کی بہت بڑی سزا ہے

اسلام آباد(جی این اے)عدالتیں کیسوں کو صیح طریقے سے نہیں نمٹا رہی ہیں اسی لئے لوگ اکثراپنے فیصلے خود کرلیتے ہیں،مگر واقعہ سوات کی مذمت کرتے ہیں،اخلاقی طورپر کسی گروہ فردکو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی کو سزادے۔چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ…

بجلی کی بارباربندش کے خلاف جماعت اسلامی نے بھرپوراحتجاج کااعلان کردیا

لاہور(جی این اے)پورے ملک میں اعلانیہ اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف جماعت اسلامی نے بھرپوراحتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری جماعت عوام پر بھاری بلوں کے…

ناموراداکارہ سوناکشی سہنا کی مسلمان دوست سے شادی کی تقریبات شروع

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان لڑکے سے شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں ہیں،مہندی کی تقریب میں خوب ہلاگلا رہا۔ ناموراداکارشتروگن کی بیٹی سوناکشی نے جب اپنے مسلمان دوست سے شادی کرنے کا اعلان کیا تو خبر…

وطن کی خاطرجان دینے والےہارون ولیم کی آخری رسومات،وزیراعظم اورچیف آف آرمی اسٹاف بھی شریک

راولپنڈی(جی این اے)ملک کی خاطرجان قربان کردینے والے سپاہی ہارون ولیم کی سینٹ پال چرچ راولپنڈی کی آخری رسومات اداکی گئی ہیں،وزیراعظم شہبازشریف اورچیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ سپاہی ہارون جسکی…

فلاحی ہسپتالوں پر اب سیلزٹیکس لگے گا

اسلام آباد(جی این اے)فلاحی ہسپتالوں کا آڈٹ بھی ہونا چاہیے،کیونکہ مہنگے ترین ڈاکٹرز ہیں اورانکی لیبارٹریوں میں بھی بھاری فیسیں وصول کی جاتی ہیں،خزانہ کی قائمہ کمیٹی نے فلاحی ہسپتالوں کو سیلزٹیکس کے دائرے میں لانے کی حمایت کی ہے۔ اس حوالے…

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کےپہلےمرحلےکاآغاز

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان میں فائیو جی انٹر نیٹ لانچنگ کےپہلےمرحلےکاآغازکر دیا گیا،پی ٹی اے نےبیرون ممالک سے خدمات حاصل کرنے کیلئے ٹی او آر جاری کردیا۔ اس ضمن میں بیرونی ماہرین پاکستان میں فائیو جی متعارف کرانے کیلئے انڈسٹری اورٹیلی کام…

مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا5ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش

لاہور(جی این اے) وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے نئے مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا پانچ ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ ہوگا۔ سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا…

این سی ایچ آرکا وزیر اعظم کوخط،اقلیتوں کے حقوق کیلئےاقدامات کامطالبہ

اسلام آباد (جی این اے)قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا وزیر اعظم کوخط لکھ کراقلیتوں پرحملوں سےنمٹنےکیلئے موثراقدامات اٹھانے کامطالبہ کیا گیا۔  قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں اُن پر زور دیا گیا ہے…

ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں،عمران خان

اسلام آباد(جی این اے)بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں انہیں معاف کرنے کو تیار ہوں،ہم اب مذکرات محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں آگے بڑھائیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی…