وفاقی کابینہ کا اجلاس، "آپریشن عزم استحکام” کی منظوری
اسلام آباد(جی این اے) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، "آپریشن عزم استحکام" کی منظوری دے دی گئی۔
کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو "عزم استحکام آپریشن" سے متعلق قیاس آرائیوں سے متعلق آگاہ کیا۔اجلاس میں…