Browsing Category

قومی

شہری نے بیوی بچوں کو زہرکیوں دیا،وجہ سامنے آگئی

لاہور(جی این اے)مہنگائی اورفاقوں سے تنگ شخص نے اپنے سمیت پورے گھر کو زہریلی دوائی کھلادی،سب فیملی ممبران کو فوراًہسپتال منتقل کرکے بچا لیا گیا ہے۔ پولیس سٹی ڈویثرن کے ترجمان نے میڈیا کو بیان دیا ہے کہ ملزم نے اپنی اہلیہ اوربچوں سمیت سات…

وزیراعظم کے کورڈینیٹرنے تاجروں کو اہم پیغام دے دیا

اسلام آباد(جی این اے)پہلے ہاں پھر انکار،ریٹیلیرز کو لازمی ٹیکس دینا ہوگا،تاجروں کے پریشرمیں ہرگزنہیں آئیں گے،کورڈینیٹروزیراعظم شہبازشریف رانا احسان افضل کا دوٹوک بیان سامنے آگیا ہے۔ آج پورے ملک میں جماعت اسلامی کی کال پر تاجروں نے لبیک…

آج پورے ملک میں تمام چھوٹے بڑے بازارمکمل بند

اسلام آباد(جی این اے)آج پورے ملک میں جماعت اسلامی کی طرف سے کال دینے پر تاجردوست سکیم اورسیلز ٹیکس کے خلاف مکمل شٹرڈائون ہڑتال کردی گئی ہے۔ تمام چھوٹے بڑے بازارمکمل بندکردئیے گئے ہیں،دوسری طرف کراچی اورلاہورمیں تاجربرادری بھی دودھٹروں…

ہاکی ٹیم ادھارے ٹکٹوں پر چین گئی،طارق بگٹی کا انکشاف

لاہور(جی این اے)اتنے برے حالات؟ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم ادھارے ٹکٹوں پر چین روانہ ہوئی،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرطارق بگٹی کا انکشاف۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے طارق بگٹی نے مزید کہا کہ ہمیں پیسے ملنے کا…

تیزبارش،چھت گرنے سے چالیس بکریاں ملبے تلے دب کرہلاک

چکوال(جی این اے)تیز ترین بارش،چوآسیدن شاہ میں گودام کی چھت گرگئی،چالیس سے زیادہ بکریاں موت کے منہ میں چلی گئیں۔ اس حوالے سے منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق عمارت کے شیڈکے نیچے ایک سوبیس بکریاں کھڑی تھیں،جبکہ طوفانی بارش کا سلسلہ بھی…

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک دشمنوں کو واضع پیغام دے دیا

اسلام آباد(جی این اے)حال ہی میں دہشت گردی کے ہونے والے واقعات میں پچاس سے زیادہ عام شہری اورسیکیورٹی اہلکارشہید ہوچکے ہیں،اب دشمنوں کے ساتھ کوئی بات چیت ہوگی نہ ہی ان پر رحم کیا جائے گا۔وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ کے اجلاس میں دوٹوک موقف۔…

ننھے آفریدی کی آمد،ننھی خالہ اورناناکی خوشی بھی دیدنی

کراچی(جی این اے)ننھے آفریدی کی آمد،ناناکی خوشی بھی دیدنی،شاید آفریدی نے اپنے نواسے کے ساتھ لاڈپیارکرتے ہوئے ویڈیو وائرل کردی۔ سوشل میڈیا پرآنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بوم بوم آفریدی اپنی دوچھوٹی بیٹیوں کے ساتھ نواسے کو بھی…

شرٹ کو کھینچاتو ٹرررر کرکے پھٹ گئی

اسلام آباد(جی این اے)تھانہ گولڑہ کے ایس ایچ اونے میرے ساتھی پر تشددکیا،میں نے بھی شرٹ کو زورسے کھینچا تو ٹرررر کرکے پھٹ گئی،پی ٹی آئی کے رہنماشیرافضل نے قومی اسمبلی میں ایسی تقریر کی کہ سب کا ہنس ہنس کربرا حال ہوگیا۔ شیرافضل نے تقریر…

وزیراعظم شہبازشریف کا دہشت گردوں کو سخت پیغام

اسلام آباد(جی این اے)موسی خیل میں ہونے والے خونی کھیل پر وزیراعظم شہبازکی شدیدمذمت،دہشت گردی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے،خونی کھیل کی فوری تحقیقات کرنے کا بھی حکم۔ وزیراعظم نے اس دہشت گردی میں مرنے والوں کیلئے دعائے مغفرت کی اورلواحقین…

کوئٹہ میں خون کی ہولی نے نئی داستان رقم کردی

کوئٹہ(جی این اے)انسانیت سے عاری بے رحم مسلح افراد نے موسی خیل ایک سٹرک پر ناکہ لگا کرمختلف گاڑیوں سے تئیس مسافروں کو اتارکرقتل کردیا۔ موسی خیل کے ایس پی ایوب اچکزئی نے بیان جاری کیا ہے جسکے مطابق راڑہ شم کے پاس ہی پہلے سٹرک پر ناکہ لگایا…