Browsing Category

قومی

ایران جانے والی ایک اورپاکستانی زائرین کی بس حادثے کاشکار،دس افرادجاں بحق

مکران(جی این اے)ایران جانے والی پاکستانی زائرین کی ایک اوربس کا حادثہ،دس افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ بدقسمت بس بزی ٹاپ کے قریب بریک فیل ہوجانے سے دورکھائی میں جاگری۔پولیس کی طرف سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ…

آزادکشمیرسے راولپنڈی آنے والی بس گہری کھائی میں جاگری،20مسافرجاں بحق

کہوٹہ(جی این اے)آزادکشمیر سے راولپنڈی آنے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی،بیس مسافر موقع پر جاں بحق،کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ بدقسمت بس کہوٹہ میں پہنچی ہی تھی کہ سون گزاری پل پر گہری کھائی میں جاگری،پہاڑی ایریا ہونے کی وجہ سے ریسکیوٹیموں کو بس تک…

لاہورمیں 14سالہ لڑکے کے ساتھ کیا ہوا؟

لاہور(جی این اے)قوم لوط کے پیروکاروں کی علاقہ شفیق آباد میں ایک چودہ سالہ لڑکے کیساتھ اجتمائی زیادتی،ویڈیوبھی بناتے رہے،ملزمان گرفتارکرلئے گئے۔ علی حیدراورعبدالرحمان نامی ملزمان نے لڑکے کے ساتھ زیادتی کے دوران ویڈیو بنائی اورپھرویڈیو کو…

گاڑی سے ملنے والی لاشوں میں ٹک ٹاکرلڑکی بھی تھی؟

خیرپور(جی این اے)گزشتہ دنوں ایک گاڑی سے ملنے والی تین لاشوں میں ایک لاش ٹک ٹاکرسیماخاصخیلی کی بھی تھی۔ یہ لاشیں اس گاڑی سے برآمد کی گئیں تھیں جو ایک سرکاری کوثر ہسپتال کے پاس کھری تھی،گاڑی دودن تک ہسپتال کے قریب کھڑی رہی،ہسپتال کے ایم ایس…

سونے کی قیمت میں تین دن سے مسلسل اضافہ؟

اسلام آباد(جی این اے)سونے کے زیورات کی شوقین خواتین کیلئے بری خبر،سونا تین دن سے مسلسل مہنگا،سفید پوش اب آرٹیفیشل جیولری پرگزارا کرلیں۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں سونے کے نئے بھائو بتا دئیے…

بہترین دوست بدترین دشمن بن گیا؟

لاہور(جی این اے)دوست بدترین اوربے رحم دشمن بن گیا،ظالم شخص نے اپنے ہی دوست کی پانچ سالہ بیٹی تاوان لینے کیلئے پہلے اغواکی پھر بے دردی سے قتل کردی۔ باٹا پورمیں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں کاشف نام کے ملزم نے دس اگست کو اپنے دوست کی…

نوازشریف کا لندن جانے کیلئے بیگ تیارہوچکا ہے،عمران خان

راولپنڈی(جی این اے)ختم نبوت کا معاملہ تھا اس لئے اسلام آباد جلسے کو ملتوی کردیا،انتشارکا خطرہ بھی تھا،ایک بارپھر سے نو مئی گلے پڑجانے کا خدشہ ہوگیا تھا۔ اب اگرہمیں جلسے کی اجازت دینے کے بعد روکا گیا تو حکومت ہی سارے معاملے کی ذمہ…

کچے کا علاقہ ماچھکہ میں ڈاکوئوں کا پولیس پر حملہ،گیارہ شہید

رحیم یارخان(جی این اے)کچے کا علاقہ ماچھکہ میں ڈاکوئوں نے پولیس کی دوگاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ کردیا،گیارہ پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔کئ زخمی۔ ڈاکوئوں نے حملہ راکٹ لانچروں کی مددسے اس وقت کیا جب پولیس کی دوموبائل گاڑیاں بارش کے پانی کی وجہ سے…

مشہوراینکراورلکھاری اوریامقبول جان کو گرفتارکرلیا گیا

لاہور(جی این اے)نامورلکھاری اوراینکراوریامقبول جان کو ایف آئی اے نے گرفتارکرلیا ہے،گلبرگ سائبرکرائم کے دفترمنتقل کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئرکرنے پراوریامقبول جان کو حراست میں لیا گیا ہے،یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وہ مبارک ثانی کے…

سپریم کورٹ نے مونال ہوٹل سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

 اسلام آباد(جی این اے)مونال ہوٹل کو گرادیا جائے،وائلڈلائف بورڈ گیارہ ستمبر سے مونال کا کنڑول سنبھال لے،زندہ رہنا ہر پرندچرند کا حق ہے،باقی ریسٹورنٹ کی عمارت بھی گرادی جائے،پاکستان سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ سنا دیا۔ مونال ہوٹل کیس کا پچیس…