چیمپیئنزٹرافی،بھارتی بورڈکاٹیم بھیجنے سے انکار،پاکستان کابھی سخت ردعمل

لاہور(جی این اے)بھارت چیمپئنزٹرافی میں شریک ہونے کیلئے پاکستان آنے سے کیوں انکاری ہے ہمیں وجوہات بتائی جائیں؟پاکستان کرکٹ بورڈکی طرف سے آئی سی سی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ خط میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارت کا بورڈ انکارکی وجہ ہمیں لکھ کر…

شاہ رخ خان نے اپنے چاہنے والوں کوکیاخوشخبری سنائی؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی کنگ خان شاہ رخ خان نے اپنے چاہنے والوں کو سگریٹ نوشی ترک کرنے کی خوشخبری سنادی ہے۔ ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے اعلان کیا کہ اچھی صحت کیلئے سگریٹ چھوڑے ہیں،اس سے مالی طورپربھی فائدہ ہوتاہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

محکمہ موسمیات کی طرف سےخوشخبری سنادی گئ؟

لاہور(جی این اے)اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں تیزبارش کا امکان ہے،اسموگ بھی کم ہوجائے گی،محکمہ موسمیات نے اچھی خبرسنا دی ہے۔ مغرب کی طرف سے پاکستان میں کم ہوائوں کے بادل داخل ہوچکے ہیں،بادل برسیں گے تو لاہورکی اسموگ بھی کافی…

مشہورسابقہ کرکٹرکا بیٹاجنس تبدیل کرواکرلڑکی بن گیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابقہ کھلاڑی سنجے بانگرکابیٹاجنس تبدیل کروا کرلڑکا سے لڑکی بن گیا۔ بھارت کے میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق سنجے بانگر کے بیٹے کی عمر تئیس سال ہے جو پہلے آریان نام سے جانا جاتا تھا مگر جنس کی تبدیلی کے…

مرکزی حکومت ہسپتالوں سے متعلق نئی سوچ بچارکرنے لگی؟

اسلام آباد(جی این اے)نئی خبرگردش کرنے لگی،اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ کے تحت کرنے پر سوچ بچارکی جارہی ہے۔ اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق جو اسٹاف نان گزیٹڈ ہے اسکی کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کیلئے بھی سوچاجارہا…

کراچی ائیرپورٹ پرچینی باشندوں کومارنے والےکے سہولت کارکون تھے معلوم ہوگیا

کراچی(جی این اے)ائیرپورٹ کے قریب چینی باشندوں کو ہلاک کرنے والے دہشت گردوں کے سہولت کارقانون کے شکنجے میں آگئے ہیں،ایک بنک کا ملازم اوردوسرا رکشہ ڈرائیور بطورسہولت کارسامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ…

جم نہ ورزش،مشہوراداکارہ صحیفہ جبارنے اپنا وزن کیسے کم کردیا؟

اسلام آباد(جی این اے)مشہورٹی وی ڈرامہ بیٹی سے شہرت پانے والی خوبرواداکارہ وماڈل صحیفہ جبارخٹک نے اپنے سمارٹ ہونے کا آخررازبتاہی دیا۔ فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں سمارٹ ہونے کا رازبتاتے ہوئے صحیفہ کہتی ہیں کہ پہلے میں جم جاتی تھی…

کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش بم دھماکے سے پچیس افرادجاں بحق،پچاس زخمی

کوئئٹہ(جی این اے)بزدلانہ دہشت گردی کا ایک اورافسوسناک واقعہ،ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے سے پچیس افرادجاں بحق اورپچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہونے والے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اورقانون نافذکرنے…

جلائو گھیرائوکے چارمقدمات،عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور(جی این اے)عدالت انسداد دہشتگردی لاہور، جلائوگھرائو کےچارمقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظورکرلی گئ۔ پی ٹی آئی کی درخواستوں پر عدالت نے فصلہ سناتے ہوئے چاروں مقدمات میں ضمانتیں منظورکرلی ہیں۔ عدالت نے چاروں مقدمات جن میں ن لیگ…

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے مابین فائرنگ تبادلہ،پانچ خارجی جہنم واصل،چارجوان…

اسلام آباد(جی این اے)جنوبی وزیرستان کے کراما نامی علاقے میں ایک اوردہشت گردی کا واقعہ،سکیورٹی فورسز اورخوارجی دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،پانچ دہشت گرد جہنم واصل،سیکیورٹی فورسزکے چارجوانوں نے شہادت کا رتبہ حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے…