پہلے سلمان خان اب شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت میں مسلمان اداکاروں کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری،پہلے سلمان خان اوراب شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جانے لگی ہیں۔
بھارت کے میڈیانے خبرشائع کی ہے کہ تھانہ باندراممبئی کو ایک فون موصول ہوا جس میں شاہ رخ خان…