سونا پہلے مہنگا پھرسستا ہوگیا

کراچی(جی این اے)اونٹ کے منہ میں زیرہ،،سونے کے نرخوں میں کمی کردی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پورے ملک میں سونے کی قیمت میں پانچ سوروپے فی تولہ کمی کردی گئی ہے۔سونے کی قیمت میں کمی کے بعد اب سونے…

کملاہیرس بمقابلہ ڈونلڈٹرمپ،،امریکہ کےصدارتی انتخابات مہنگے ترین قرار

واشنٹگن(ویب ڈیسک)کملاہیرس بمقابلہڈونلڈٹرمپ،،ماہرین نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کو مہنگے ترین قراردے دیا۔ میڈیاکے منظرنامے پر آنے والی ایک رپورٹ بتارہی ہے کہ جیسے ہی یہ اعلان ہوا کہ کملاصدارتی امیدوارہونگی تو چوبیس گھنٹوں کے اندراندر انکے…

بکری کا بچہ بغیراجازت ذبح کرنے پر عدالت نے کیا ایکشن لیا؟

کیلفورنیا(ویب ڈیسک)انصاف بکا نہیں انصاف ہوا ہے،امریکہ میں گیارہ سالہ لڑکی کے بکری کے بچے کو زبردستی ذبح کردینے پر پولیس آفس کو عدالت نےتیس ہزارڈالرمتاثرہ بچی کو دینے کاحکم دے دیا۔ مشہورمیڈیاادارہ نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والی خبرکے…

اگلے سال کتنے پاکستانی حج کا فریضہ اداکریں گے؟

اسلام آباد(جی این اے)حج پالیسی 2025 کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں حج پالیسی کی منظوری دی گئی ہے۔ پالیسی کے تحت آنے والے سال میں ایک لاکھ اناسی ہزاردوسودس عازمین حج کی ادائیگی…

ملبرن میں پہلے ایک روزہ میچ کے دوران کمنٹیٹرنے پاکستانی کھلاڑیوں پرکیاتبصرہ کیا؟

ملبرن(ویب ڈیسک)یہ پچ ملتان کے کرکٹ گرائونڈ کی نہیں ہے بیبی،یہ ایم سی جی ہے،آسٹریلین کمنٹیٹر کے قومی ٹیم کے بلے بازوں پر فقرہ بازی،سوشل میڈیا صارفین کی کمنٹیٹر پر کڑی تنقید۔ واضع رہے کہ آسٹریلیا اورپاکستان کے مابین یہ پہلا ایک روزہ میچ…

مشہوربھارتی اداکارمتھن چکرورتی کی پہلی بیوی انتقال کرگئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ماضی کے مشہوربھارتی فلمی اداکارمتھن چکرورتی کی پہلی بیوی امریکہ میں انتقال کرگئی ہیں۔ مرنے والی ہلینا کی متھن سے 1979 میں شادی ہوئی تھی مگر ابھی شادی کو چارماہ کا عرصہ ہی گزرا تھا ک ہلینا نے متھن کو طلاق دے دی تھی۔ ہلینا…

جماعت اسلامی نے چھبیسویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(جی این اے)جماعت اسلامی کی طرف سے چھبیسویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں اردومیں دی جانے والی درخواست کو وکیل عمران شفیق نے لکھا ہے اوردائرجماعت اسلامی نے کیا،جس میں فریق چاروں صوبوں کوکیا گیا…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میںکیوں روپڑیں؟

اسلام آباد(جی این اے)نوماہ سے انصاف نہیں مل رہا،ناانصافی پر مبنی مجھے اورپی ٹی آئی کے بانی کو سزاملی ہے،سارے وکلا صرف وقت ہی ضائع کررہے،اس عدالت میں اب نہیں آئوں گی،بشری بی بی عدالت میں بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ پی ٹی آئی کے بانی…

سپرسکسزکرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان آسٹریلیا کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیا

مونگ کوک(ویب ڈیسک)ہانگ کانگ ورلڈسپرسکسزٹورنامنٹ،آسٹریلیا کے خلاف شاندارفتح،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا موقع آسٹریلیا کو دے دیا،آسٹریلیا نے مقررہ اوورمیں پاکستان کو جیت کیلئے ایک…

دنیا کاسب سے بڑامگرمچھ کیسے مرگیا؟

آسٹریلیا(ویب ڈیسک)دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ شدید بیماری کے بعد مرگیا،مگرمچھ کی موت کا اعلان فیس بک پیج ر کیا گیا۔ مرین لینڈمیلنیشیا کروکوڈائل ہیبیٹٹ کے مطابق مگرچھ کا وزن ایک ٹن تھا جبکہ اسکی عمر ایک سودس سال سے زیادہ تھی،پندرہ اکتوبرسے…