عدالت پیشی پر جانے والے باپ اوردوبیٹے راستے میں ہی قتل
لاہور(جی این اے)لاہورمیں افسوسناک واقعہ،پیشی کیلئے عدالت جانےوالے باپ اوردوبیٹوں کو راستے میں ہی قتل کردیا گیا۔
پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ تینوں باپ بیٹا ایک رکشے پر سوارہوکر سگیاں پل سے جارہے تھے کہ نامعلوم افرادموٹرسائیکل پر آئے…