وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے صحافیوں کو بہت بڑی خوشخبری سنادی
لاہور(جی این اے)صحافیوں کو تین ہزاردوسوپلاٹ دئیے جائیں گے،یہ احسان نہیں صحافیوں کا حق ہے،پنجاب کی وزیراعلی مریم نوازنے خوشخبری سنادی۔
اس حوالے سے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے وزیراعلی پنجاب نے ملاقات کے دوران صحافی کالونی کے دوسرے فیز…