بھارتی مقبول ترین ڈرامہ سی آئی ڈی چھ سال بندہونے کے بعدپھرنشرہونے جارہا؟

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارت کا مقبول ترین اورطویل ترین ٹی وی ڈرامہ سی آئی ڈی چھ سال بند ہونے کے بعد ایک بارپھرسے نشرہونے جارہا ہے۔ سی آئی ڈی کے دوبارہ آغازکی خوشخبری ٹی وی چینل نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو دی ہے،یہ ڈرامہ بیس سال تک بھارتی چینل…

دوچٹانوں کے گہرے شگاف میں الٹی پھنسی خاتون کوکیسے نکالا گیا؟

آسٹریلیا(ویب ڈیسک)ہنٹرویلی کے مقام پر ایک آسٹریلین خاتون کا موبائل فون دوبڑی چٹانوں کے درمیان چلاگیا جسے نکالنے کی کوشش میں خاتون الٹی پھنس گئی۔ دونوں پھتروں کے درمیان دس فٹ کا شگاف تھا،موبائل جب گرا تو خاتون الٹی ہوکراسے نکال رہی تھی کہ…

خوشخبری۔۔سونا سستاہوگیا ہے

کراچی(جی این اے)خواتین کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی ہے،سونا سستا ہوگیا ہے۔ فی تولہ قیمت میں آٹھ سوروپے کم کئے گئے ہیں جسکے بعد اب سونے کی نئی قیمت دولاکھ بیاسی ہزارتین سوروپے فی تولہ ہوگیا ہے۔اس حوالے سے آل پاکستان جیمزاینڈجیولرایسوسی ایشن…

خارجی دہشت گردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پرحملہ،دس جوان شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان(جی این اے)فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پربزدلانہ حملہ،دس اہلکارجام شہادت نوش کرگئے۔ خارجی دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا جسکا ایف سی کے جوانوں نھے بھرپورمقابلہ کیا اورپھرشہید ہوگئے،وزارت داخلہ کی…

ناموربھارتی اداکارشاہ رخ خان نے اپنی بیوی سے متعلق کیا انکشاف کردیا؟

ممبئی(ویب ڈیسک)میں نے زندگی میں بہت سی بدتمیزیاں کی ہیں،بہت غلطیاں اورگھٹیاپن بھی کیا مگرمیری بیوی گوری نے چپ رہ کرمیرا خیال رکھا ہے،جو بھی دوست میری طرح کی غلطیاں کرے اسکے پاس گوری جیسا دوست بھی ہونا چاہیے،بھارتی فلموں پر راج کرنے والے کنگ…

ویناملک نےاداکاری سے کنارہ کشی کیوں کی ؟نیاانکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(جی این اے)اداکاری چھوڑکرساری توجہ پڑھائی پردی اورنفسیات کی ڈگری بھی حاصل کرلی ہے،اب ترجیحات بھی میری بدل گئی ہیں،ناموراداکارہ وینا ملک کا ایک انٹرویو میں اظہارخیال۔ وینا کہتی ہیں کہ اداکاری سے دوراس لئے رہی ہوں کہ تعلیم پرتوجہ…

بشری بی بی کی ضمانت ہونے کے بعد روبکاربھی جاری کردی گئی

اسلام آباد(جی این اے)توشہ خانہ کیس ٹو،بشری بی بی کی ضمانت کے سلسلے میں روبکاربھی جاری کی گئی ہے،اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ضمانتی مچلکے جاری کئے ہیں۔ ملک طارق محمود نے بشری بی بی کا ضمانتی مچلکہ جمع کرایا ہے،اب بشری بی بی کی رہائی…

پاک انگلینڈ کے مابین تیسراٹیسٹ میچ،ساجد خان اورنعمان علی چھاگئے

راولپنڈی(جی این اے)پاک انگلینڈ کے مابین کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی ساجد خان اورنعمان علی چھاگئے ہیں،آدھی انگلیش ٹیم میدان بدرہوچکی ہے۔ انگلینڈکی ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا،مگر انکے پانچ کھلاڑی صرف اٹھانوے…

جسٹس منصورعلی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کو نئے خط میں کیا لکھا؟

اسلام آباد(جی این اے)جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسی کو نیا خط،تئیس اکتوبرکو لکھا گیا یہ خط منصورعلی شاہ نے بطورسربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی لکھا ہے۔ مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی نے خط…

زمباوے نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیاورلڈریکارڈ بناڈالا

نیروبی(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی آئی سی سی ورلڑکپ کا سب ریجنل کوالیفائرمیچ،گیمبیا کے خلاف زمباوے نے سب سے زیادہ سکوربناکرنیا ورلڈریکارڈ بنادیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمباوے نے پہلے چاروکٹیں گنوادیں اسکے بعد بیس اوورزمیں تین سوچوالیس رنزکا…