بھارت کے سپراسٹارانیل کپورنے دس کروڑروپے کا معاوضہ کیوں ٹھکرادیا؟
ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے انیل کپورنے دس کروڑروپے معاوضے کے اشتہارکی پیش کش ٹھکرا دی ہے۔
ستاسٹھ سالہ انیل کپور کو پان مصالحے کے اشتہارمیں کام کرنے کیلئے دس کروڑمعاوضہ دینے کی پیش کش کی گئی مگرانہوں نے…