گھریلوملازمہ مالکان کو غلاظت ملاکرکھاناکھلاتی رہی
غازی آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے میڈیا پر حیران کن خبرسامنے آئی ہے کہ گھرمیں کام کرنے والی ملازمہ اپنے مالکان کو کھانے میں غلاظت ملا کردیتی رہی،تمام افرادجگرکی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ مالکان کافی عرصے سے جگرکے…