سمندر میں کھو جانے والے شہری کو معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا

کمچٹکا:روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں لاپتہ ہوجانے کے ستاسٹھ دن بعد معجزاتی طور پر زندہ بچا لیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک روسی شہری کو بحیرہ اوخوتسک میں چھوٹی سی کشتی میں دو ماہ سے زیادہ زندہ رہنے کے بعد بچا لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ کشتی…

ابھیشیک بچن اورایشوریہ رائے کی طلاق کی خبریں دم توڑگئیں

ممبئی(ویب ڈیسک)ایشوریا رائے اورابھیشیک بچن کی خوشگوارموڈمیں تازہ ترین تصویروائرل،طلاق کی افواہیں دم توڑگئیں،مداح بھی خوشی سے نہال ہوگئے۔ مشہوربھارتی فلمی جوڑاابھشیک بچن اورایشوریہ رائے جن کی شادی کو سترہ سال کا عرصہ بیت گیا،کچھ عرصے سے…

پاک بھارت وزرائے خارجہ کی گفتگوکا موضوع سامنے آگیا

اسلام آباد(جی این اے)پاک بھارت وزرائے خارجہ کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہونے والی گفتگو منظرعام پر آگئی۔ اس حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبرکے مطابق دونوں کے مابین کرکٹ کے موضوع پر گفتگو ہوئی ہے،واضع رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز…

بھارتی وزیرخارجہ جے شنکرنے روانگی سے پہلے کیا کہا

اسلام آباد(جی این اے)شکریہ بہت اچھی میزبانی کی ہے،وزیراعظم شہبازشریف اوروزیرخارجہ اسحاق ڈارکا بھی مشکورہوں،بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکرکا روانگی سے پہلے اظہارخیال۔ جے شنکرنے پاکستان کی عوام کا بھی شکریہ اداکیا،دونوں ملکوں کے وزرائہ خارجہ نے…

بوڑھے شخص کے چلتی ٹرین میں خطرناک کرتب نے سب کو پریشان کردیا

انڈیا(ویب ڈیسک)بھارت میں ایک بزرگ آدمی نے چلتی ٹرین کے دروازے میں خطرناک اندازاپنا کرسب کوحیران ہی نہیں پریشان بھی کردیا ہے۔ سوشل میڈیا کی زینت بننے والی ویڈیومیں ایک بوڑھاشخص ٹرین کے ہینڈل کو پکڑکرخطرناک اندازسے لٹک رہا ہے،یہ ویڈیا دیکھ…

لوگ مجھے عالیہ بھٹ سے تشبیہ دیتے ہیں توبہت خوشی ہوتی ہے،ہانیہ عامر

ممبئی(ویب ڈیسک)مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب کوئی بھی پاکستانی مجھے عالیہ بھٹ کہتا ہے،بھارتی میڈیا کودئیے گئے انٹرویو میں ہانیہ عامرکے خیالات۔ ہانیہ عامر نے کہا کہ مجھے ناموربھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ بہت پسند ہیں،اچھا لگتا ہے جب کوئی کہے کہ…

انگلینڈکےخلاف دوسراٹیسٹ میچ،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیاگیا

ملتان(جی این اے) پاکستان کاانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پلیئنگ الیون میں پاکستان کے ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جب کہ تین اسپنرزٹیم میں شامل ہونگے۔دوسرے ٹیسٹ کے لیے جن کھلاڑیوں کااعلان کیا گیا ان…

جماعت اسلامی کا نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم موخرکرنے کا مطالبہ

کراچی(جی این اے) جب تک اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ حلف نہیں اٹھا لیتے تب تک مجوزہ آئینی ترمیم کامعاملہ موخرکیا جائے،جماعت اسلامی کا مطالبہ۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ مجوزہ ائینئ ترمیم کا…

خیبرپختونخواہ کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے خوشخبری

پشاور(جی این اے)قیدیوں کے مزے ہی مزے،خیبرپختونخواہ کی جیلوں میں اب ناشتے میں چائے اورپراٹھا جبکہ کھانے میں گوشت،لوبیا،سبزی،پلائوگوشت اورمیٹھے میں حلوہ بھی ملا کرے گا،محکمہ داخلہ کے پی کی طرف سے پریزن رولز2018 ترامیم کا اعلامیہ بھی جاری…

چین کے وزیراعظم کا پاکستان پہنچنے پر شانداراستقبال

اسلام آباد(جی این اے)شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک ہونے کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر شانداراستقبال۔ چین کے وزیراعظم کے استقبال کیلئے وزیراعظم شہبازشریف،وزیرداخلہ محسن نقوی،وزیرخارجہ اسحاق…